کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیشنل ہائی وے مچھلی مارکیٹ کے قریب تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار خاتون ہوئےجاں بحق، شوہر شدید زخمی ہوگیا۔ لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 16 سالہ فہد جاں بحق ہوگیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا کہ صوبے میں موجود کرپٹ عناصر کا خاتمہ کریں گے۔
پولیس کمشنر کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کی گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔
گورنرز پنجاب کپ گولف ٹورنامنٹ آہیان ممتاز نے جیت لیا، پہلے دو راؤنڈ میں برتری حاصل کرنے والے فرید مانیکا آخری راؤنڈ میں سبقت برقرار نہ رکھ سکے، تین روزہ ٹورنامنٹ میں وہ دوسرے نمبر پر رہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خاندانی سیاست نے بلدیاتی نظام کو کمزور کر کے رکھ دیا ہے۔
امریکا میں موجود افغان شہریوں کے دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات کا انکشاف ہوا ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو خاطر خواہ فائدہ ملتا ہے، پی سی بی اور پی ایس ایل کی انتظامیہ کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کررہی ہیں۔
اس حوالے سے ندا ڈار کا کہنا ہے کہ نامعلوم چور میرے گھر کے باہر سے کتا اٹھا کر لے گئے۔
'پاوری گرل' سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ دانانیر مبین کا ہونے والا منگیتر کون ہے؟ اداکارہ نے سوشل میڈیا صارفین سے سوال پوچھ لیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بونڈی بیچ پر پیش آیا، واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بابر اعظم نے صرف 5 گیندوں کا سامنا کرسکے اور محض 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وہ جس جگہ پر کھڑے ہیں، اس علاقے سے یوسی چیئرمین حافظ نعیم منتخب ہوئے تھے لیکن کام پیپلزپارٹی نے کرایا ہے، لوگ آج علاقے کو بدلتا دیکھ رہے ہیں۔
ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے تین روزہ ’گوٹ ٹور آف انڈیا‘ کے گرفتار مرکزی منتظم ستادرو دتہ کو ضمانت نہ مل سکی۔ کولکتہ اسٹیڈیم میں ہنگامہ آرائی کیس میں 14 روزہ پولیس ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
پی ایف ایف کے مطابق فاطمہ شریف نغابی وسیع بین الاقوامی تجربہ اور مضبوط تکنیکی مہارت کی حامل ہیں۔
ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا کہ بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی گئی ہے۔
گزشتہ روز ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کے اعزاز میں کلکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب وی آئی وی کلچر کی نظر ہوگئی۔
بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا، جس کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔