• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہر اشرفی کا سعودی وزیرِ خارجہ کے کشمیر پر ثالثی کے اعلان کا خیر مقدم

وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندۂ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ کے کشمیر پر ثالث کا کردار ادا کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ سعودی وزیرِ خارجہ نے بھارت میں اپنی حکومت کا واضح مؤقف بیان کیا ہے۔

تازہ ترین