چیلنجز سے نمٹنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں: عطاء اللّٰہ تارڑ
وفاقی وزیرِ اطلاعات نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت مسلط کی، بھارت میں دہشت گردی ان کا داخلی معاملہ ہے۔