• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عائشہ منزل کے قریب ملزم دکان میں لوٹ مار کر کے فرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عائشہ منزل کے قریب دکان میں اکیلا ملزم لوٹ مار کر کے فرار ہو گیا۔تنہا ملزم نےانتہائی اطمینان سے ورادات کی،دکان میں لوٹ مار کی واردات کی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔

تازہ ترین