• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ جیکب آباد کا پرانا نام کیا ہے؟

2۔ پاکستان کا قدیم شہر بھنبھورکس سن میں دریافتہ ہوا؟

3۔ وہ کون ساپرندہ جواڑتے ہوئےہوا میں کھڑاہوسکتا ہے؟

4۔ دنیا کے ساتویں عجوبے کا نام بتائیں؟

5۔ دنیا میں کل کتنے عجوبے ہیں؟

6۔ ملکہ کوہسار پاکستان کی کس وادی کو کہا جاتا ہے؟

7۔ پاکستان کی بلند ترین چوٹی کا نام بتائیں؟

8۔کس جانور کو’’ ریگستانی جہاز‘‘کہا جاتا ہے؟

9۔ وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیاں نہیںہوتیں؟

10۔کس ملک میں دریابھی نہیں ہے؟

جوابات:

1۔ خان گڑھ 2۔1958 3۔ شکرا 4۔معبد آرتمیس 5۔ سات 6۔ مری 7 کے ٹو 8۔ اونٹ 9۔ چین 10۔ کویت

تازہ ترین