• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 4 سالہ بچی جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ورنگی ٹاؤن نمبر چار بدر چوک کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے کمسن بچی 4 سالہ شیبا دختر محمد اصغر جاں بحق ہوگئی۔ واقعہ کے بعد حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔بچی کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ علاقہ مکینوں کی جانب سے واقعہ پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا اور ڈرائیور کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید