ماحولیات کا تحفظ: برسلز میں 70 ہزار افراد کا احتجاجی مارچ
ماحولیات کے تحفظ کے لیے برسلز میں 70 ہزار سے زائد افراد نے احتجاجی مارچ کیا۔
October 10, 2021 / 10:53 pm
یورپین پارلیمنٹ، رواں ہفتہ خواتین کے حقوق کیلئے منایا جارہا ہے
وومن ڈیموکریٹک فرنٹ کی صدر عصمت رضا شاہجہان آج یورپین پارلیمنٹ کی انسانی حقوق، جینڈر اور شہری آزادیوں کی مشترکہ کمیٹیوں، خواتین کے حقوق سے متعلق کانفرنس سے خطاب کریں گی، یورپین پارلیمنٹ میں رواں ہفتہ خواتین کے مساوی حقوق کے لیے منایا جارہا ہے جس میں کانفرنسز اور سیمینارز کا سلسلہ جاری ہے۔
October 28, 2020 / 01:16 pm
تنازعہ کشمیر کا حل پرامن مذاکرات میں ہے، اسپیکر چیک پارلیمنٹ
مسٹر رادیک وانڈرک نے بھارت اور پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق، تنازعہ کشمیر کے پرامن اور سیاسی حل کے لئے بات چیت میں شریک ہوں، جو طویل عرصے سے جاری تنازعہ کو حل کرنے کا واحد راستہ ہے۔
July 22, 2020 / 11:50 pm
پولینڈ کی جامعات میں اردو چیئر پر اتفاق
July 21, 2020 / 03:58 pm
بیلجیم، بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ سادگی سے منائی گئی
بیلجیم کے شہر اینٹورپن میں پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئر پرسن اور سابقہ وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ انتہائی سادگی سے منائی گئی۔
June 22, 2020 / 12:26 pm
تنگ نظری اور تعصب ادب کی ترقی میں رکاوٹ ہیں:عاصم علی شاہ
June 18, 2020 / 03:02 pm
برسلز، فیض کلچرل فاؤنڈیشن کے سالانہ انتخابات کا انعقاد
June 02, 2020 / 01:08 pm
مودی حکومت نسل پرستانہ تشدد کی ذمہ دار قرار
یورپی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کے دوبارہ بر سر اقتدار آنےکے بعد سے 53 مسلمانوں کو نسلی اور مذہبی تشد د کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔ اس سے بھارت کے سیکولر نظام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
May 14, 2020 / 09:50 pm
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی امان اللّہ کی چوتھی برسی منائی گئی
April 28, 2020 / 02:51 pm
پاک بینیلکس اور ڈی سی ایف سی کا پاکستان ڈیری انڈسٹری میں بہتری پر اتفاق
ڈی سی ایف اے کے صدر شاکر عمر گجر اور پاک-بینیلکس اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر حافظ اُنیب راشد نے ڈیری فارمرز کو درپیش حالیہ مسائل پر گفتگو کی۔
February 27, 2020 / 07:53 pm
مہاجرین سے زیادتی، سابق اطالوی وزیر کیخلاف مقدمہ درج
اٹلی کے سابق وزیر داخلہ ماتیو سالوینی پر مہاجرین کو اذیت دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا، اطالوی سینیٹ نے اسکی اجازت دیدی۔
February 13, 2020 / 08:13 pm
ہالینڈ: دھمکی آمیز وڈیو پوسٹ کرنے پر پاکستانی کو 10سال سزا
November 18, 2019 / 09:15 pm
عالمی برادری کشمیر کا محاصرہ ختم کروائے، کشمیرکونسل ای یو
November 10, 2019 / 08:32 pm
’تحریک آزادی کشمیر کو نئے ولولے کی ضرورت ہے‘
November 07, 2019 / 02:10 pm