پانی پوری بیچنے والا بھارتی کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ یشسوی جیسوال
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میچ میں بھارت کی تاریخی فتح میں ہیرو کا کردار نبھانے والے بائیں ہاتھ کے بلے باز 22 سالہ یشسوی جیسوال کے لیے اس مقام تک پہنچنا کبھی آسان نہیں تھا۔
November 27, 2024 / 09:08 am
افتخار ٹھاکر کا عیسائی نوجوان کو اسلام قبول کروانے کا دلچسپ واقعہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر مزاحیہ اداکار افتخار ٹھاکر نے ایک غیر مسلم کو دائرے اسلام میں داخل کرنے کا سچا اور دلچسپ واقعہ سنا دیا۔
November 09, 2024 / 11:58 am
مولانا ابوالکلام آزاد سے اداکار عامر خان کا کیا رشتہ ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار عامر خان جنہیں مسٹر پرفیکشنسٹ کے طور پر پہچانا جاتا ہے، تحریک آزادی کے رہنما ابوالکلام آزاد پر پڑ نواسے ہیں۔
November 25, 2023 / 01:15 pm
سنجے دت کی زندگی کے وہ پہلو جو فلم ’سنجو‘ میں شامل نہ ہو سکے
بالی ووڈ کے کھل نائک سنجے دت کی 1992 میں ریلیز ہونے والی فلم ’یلغار‘ باکس آفس پر اپنا جادو تو نہ چلا سکی لیکن اس کی شوٹنگ کے دوران ہدایتکار فیروز خان نے اداکار کو انڈر ورلڈ ڈان ’ داؤ ابراہیم‘ سے متعارف کروا دیا تھا۔
November 17, 2023 / 03:16 pm
واٹر سلیوٹ کیا ہے، کیوں دیا جاتا ہے؟
اکثر اوقات آپ نے دیکھا ہوگا کہ ایئرپورٹس پر طیاروں کو پانی کی سلامی دی جاتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کن طیاروں کو پانی کی سلامی دی جاتی اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے۔
October 28, 2023 / 12:18 pm
فلم ’جوان‘ میں کون سے واقعات حقیقت پر مبنی ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ’جوان‘ میں دکھائے گئے چند واقعات حقیقت پر مبنی ہیں۔ یقیناً نہیں، تو آئیے ہم آپ کو ان حیرت انگیز واقعات کے بارے میں بتاتے ہیں جنہیں اس فلم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
October 21, 2023 / 09:10 am
روہت شرما کو پہلی ملاقات میں اہلیہ پر غصہ کیوں آیا؟
ون ڈے کرکٹ میں تین بار ڈبل سینچری اسکور کرنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے انکشاف کیا ہے کہ اہلیہ سے ہونے والی پہلی ملاقات میں مجھے ان پر غصہ آ گیا تھا۔
October 19, 2023 / 01:51 pm
تن تنہا اسرائیل کا غرور خاک میں ملانے والے پاکستانی پائلٹ کون تھے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاک فضائیہ کے بہادر ہوا باز ایئر کموڈور ریٹائرڈ عبدالستار علوی کون ہیں؟ اگر نہیں تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
October 17, 2023 / 10:27 am
سنجے دت لیٹ کر نہیں، بیٹھ کر سوتے ہیں: ابھیشیک بچن کا انکشاف
بالی ووڈ انڈسٹری کے اداکار ابھیشیک بچن نے ساتھی فنکار معروف اداکار سنجے دت عرف سنجو بابا سے متعلق انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے لیٹ کر نہیں بلکہ بیٹھ کر سوتے ہیں۔
October 13, 2023 / 03:05 pm
شبمن گل کے والد کو گاؤں والے پاگل کیوں کہتے تھے؟
بھارتی کرکٹر شبمن گل کا کہنا ہے کہ آج جس مقام پر ہوں یہاں تک پہنچنے کے لیے میرے والدین نے بہت سی قربانیاں دیں۔
October 12, 2023 / 11:04 am
بھارتی فاسٹ بالر محمد سراج نے زیرو سے ہیرو بننے کا سفر کیسے طے کیا؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد سراج نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز بطور بیٹر کیا اور لاک ڈاؤن کے دوران ایک وقت ایسا بھی آیا جب کرکٹ چھوڑنے کا ارادہ کر لیا تھا۔
October 09, 2023 / 12:01 pm
بھارتی کامیڈین علی اصغر کیساتھ کربلا میں پیش آیا رونگٹے کھڑے کردینے والا معجزہ
یہ ہے امام حسین علیہ السلام کا معجزہ۔
September 04, 2023 / 10:29 am
بالی ووڈ کا مشہور ولن جس کی مسجد میں گزاری گئی ایک رات نے زندگی بدل دی
July 21, 2023 / 01:03 pm