کیسا ہو ہمارا قائد؟
یہ شاید 1997کی بات ہے۔ الیکشن کی مہم زور و شور سے جاری تھی۔ ہم قومی اسمبلی کے ایک امیدوار، جو کہ عزیز بھی تھے، کی مہم میں شامل تھے۔ انکے حلقے میں کچھ دیہی پولنگ اسٹیشن بھی تھے۔ ایک روز انہ
November 19, 2023 / 12:00 am
رہنما بدلیں یا عوام کو بدلیں!
لیلیٰ اگر اقتدار ہوتی تو مجنوں کا دیوانہ پن کئی گنا زیادہ ہوتا۔ جتنی تگ و دو سیاستدان اقتدار کے حصول کےلیے سالہا سال بلکہ عمر بھر کرتے ہیں اس عشق کا رتی بھر جنون رانجھا، پنوں، فرہاد اور مج
July 10, 2022 / 12:00 am
یہ نظام نہیں چلے گا
پاکستان شدید مصائب و مسائل کے کرب سے دوچار ہے۔ اندرونی خلفشار اور بیرونی یلغار کی بھرمار ہے۔ چند روز قبل ہی روشنیوں کے شہر کراچی میں خودکش حملے میں تین چینی شہری اور ایک پاکستانی اپنی جان
May 22, 2022 / 12:00 am
سیاست، عبادت یا نجاست
شاید 1993کے انتخابات کا موقع تھا۔ رانا عیش بہادر ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے سرگرم ممبر تھے جنہوں نے بھٹو مرحوم اور پارٹی کے لیے سختیاں اور صعوبتیں برداشت کیں۔ پارٹی ٹکٹ دینے کا وقت آ
April 10, 2022 / 12:00 am
اب بھی وقت ہے
پچھلے ہی ہفتے کی بات ہے۔ پھر ایک تماشا لگا۔ مملکتِ خداداد پاکستان کا ستر سالہ امیر سلطنت تمام تر سطوت و تمکنت کے ساتھ ا سٹیج پہ نمودار ہوا۔ بالوں کو جھٹکا، آنکھوں کو سکیڑا، سینے کو پھیلای
March 20, 2022 / 12:00 am
مہنگائی اور دہائی
ایک ماہ قبل میں نے سوچا کہ بہت ہو گیا۔ مہنگائی نے لوگوں کو ہلکان کر دیا ہے۔ حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ بودے اور برے فیصلوں سے ملک گہری کھائی کے کنارے آ کھڑا ہوا ہے۔ عوام کو عقل و شعور س
February 27, 2022 / 12:00 am
بے عملی بھی حکمتِ عملی ہے؟
بہت سال پہلےکراچی کی ایک معروف شاہراہ پرعلی الصباح ایک پٹرولیم کمپنی کے چار غیر ملکی ملازمین کو نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ موقع واردات
December 21, 2021 / 12:00 am
جو بویا وہی کاٹنا ہے
یہ کل کی ہی بات ہے۔ ایک منصف نے ایک ناول کا سہارا لیکر اڑایا انصاف کا مذاق۔ ایسا سنگین مذاق جس سے یک جنبشِ قلم عدالتی و سیاسی نظام کو ایسی ٹھیس لگی کہ وہ عوام کا اعتبار و اعتماد کھونے لگا۔
December 05, 2021 / 12:00 am
بولے کون؟
قوتِ اظہارِ خیال اگرسلب کر دی جائے تو انسان اور میمنے میں فرق صرف ہیئت کا ہوتا ہے، حیثیت ختم ہو جاتی ہے۔ اس کو ہانک کر مقتل میں بھی لے جاؤ تو بِلا چوں چراں منمناتا ہوا چلا جائے گا۔ باقی میمنے نما
September 26, 2021 / 12:00 am
سبق سیکھئے!
قندھار میں ستمبر 2001 کی ایک اداس سی شام تھی۔ امارتِ اسلامی افغانستان کے سربراہ ملا عمر حسبِ معمول خاموش بیٹھے تھے مگر مطمئن بھی لگ رہے تھے جیسے کسی پیچیدہ مسئلے کا حل مل گیا ہو۔ آنکھوں میں انتظار
September 12, 2021 / 12:00 am
وہ تو تھی ہی ایسی!
یہ شاید مئی 1978کی بات ہے۔ لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ سر زد ہوا۔ ملک کی مایہ ناز فلم اسٹار شبنم کو چند اوباش نوجوانوں نے رات کے اندھیرے میں گھر میں گھس کر، اس کے خاوند اور بی
August 25, 2021 / 12:00 am
مولانا ابوالکلام کی پیش گوئیاں یا ہماری کوتاہیاں؟
مولاناابوالکلام آزاد کی سوچ اتنی آزاد نہیں تھی جتنا اکثر لوگ ان کے بارے میں سوچتے ہیں در اصل ان کی سوچ کانگریسی تھے جو کہ نہرو کی فکر سے ہم آہنگ تھی۔ نہرو نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان جغرافیائ
August 15, 2021 / 12:00 am
شہید بینظیر بھٹو کا نواز شریف کو جوابی خط
از عالمِ ارواح،جنت الفردوس محترم بھائی نواز شریف صاحب، آپ کا خط ملا بہت خوشی ہوئی۔ یہاں کا برقی و ترسیلی نظام بہت مستعد ہے۔ جونہی آپ نے خط پر دستخط ثبت کئے اسکا متن من و عن میرے سام
March 28, 2021 / 12:00 am