پختونخوا میں متحدہ مجلس عمل کی کامیابی کے امکانات
اسلامی جماعتوں کے الائنس، متحدہ مجلس ِعمل ( ایم ایم اے)نے خیبرپختونخوا کے دوسرے بڑے شہر، مردان میں مشترکہ جلسہ کرکے 2018 ء کے عام انتخابات کی مہم شاید قبل از وقت ہی شروع کردی ہے ۔ مذہبی شناخت رکھنے
May 19, 2018 / 12:00 am
سانحۂ قندوز کی اندرونی کہانی
اگرچہ گزشتہ چار دہائیوںسے پورے افغانستان نے ہی موت اور تباہی دیکھی ، لیکن قندوز میں ہونے والے حملے انتہائی تباہ کن تھے ۔ اس طویل جنگ کے دوران قندوز زیادہ تر فضائی حملوں کا نشانہ بنا ہے ۔ اکتوبر 201
April 27, 2018 / 12:00 am
پاکستانی صحافتی وفد کا دورہ ٔ کابل
کابل کے دورے کو سیکورٹی کی مخدوش صورت ِحال تشویشناک بنا سکتی ہے۔ لیکن اگر کوئی دورہ پیشہ ورانہ طور پر سود مند ثابت ہو تو زیادہ تر صحافی حضرات خطرہ مول لے لیتے ہیں اور پھر تجسس آپ کو کسی بھی وقت، ک
January 15, 2018 / 12:00 am
گلگت بلتستان کے عوام کا مطالبہ
یہ بات واضح دکھائی دیتی تھی کہ گلگت بلتستان حکومت کے لئے نئے ٹیکسز کا نفاذ آسان نہ ہوگا لیکن اس کے تمام دس اضلاع میں سیاسی کارکنوں، تاجروں، ٹرانسپورٹروں اور عام شہریوں کے بیک وقت احتجاج نے اس پیش
January 06, 2018 / 12:00 am
متحدہ مجلس عمل کی بحالی
اگرچہ چھ جماعتوں پر مشتمل مذہبی اور سیاسی اتحاد ، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کو بحال کرنے کی کوششیں کافی دیر سے جاری تھیں لیکن اس کی توقعات اُس وقت بڑھ گئیں جب جماعت ِاسلامی کے امیر، سراج الحق نے
December 20, 2017 / 12:00 am
حلقہ 4 کے ضمنی انتخابات کا ایک جائزہ
قومی اسمبلی کے حلقہ ’’این اے ۔ 4پشاور‘‘ میں ہونے والے ضمنی انتخابات نے ملک گیر توجہ حاصل کرلی کیونکہ انہیں 2018میں ہونے والے عام انتخابات سے نو ماہ پہلے سیاسی جماعتوں کوحاصل عوامی حمایت جانچنے کے پ
November 11, 2017 / 12:00 am
فاٹا اصلاحات کا چکر
اکیس ستمبر کو وفاقی وزیر برائے سرحدی علاقہ جات (سیفرون)، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا)، جو پیہم مسائل کا شکار ہیں، کے بارے میں
October 10, 2017 / 12:00 am
خیبر پختونخوا میں حکومتی اتحادکے اندر مزاحمت
اس وقت جماعت ِاسلامی، جو خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت،پاکستان تحریک ِ انصاف کی واحد شراکت دار ہے، اپنی پوزیشن سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہی ہے۔اس نے بنک آف خیبر کے منیجنگ ڈائریکٹر، شمس القیوم ک
October 04, 2017 / 12:00 am
پاک افغان تعلقات پست ترین سطح پر
جنگ زدہ افغانستان کی صورت ِ حال میں اتنا ابہام اور غیر یقینی پن پایاجاتا ہے کہ بہت سے خیر خواہ پاکستانی سوال کرتے ہیں کہ آخر پاکستان کی افغان پالیسی کیا ہے؟ ٹی وی ٹاک شو ز میں یہ موضوع زیر ِ بحث ر
September 29, 2017 / 12:00 am
اب کس کا احتساب ہو گا؟
کیا کہنے پاکستانی سیاست کے ! سپریم کورٹ آف پاکستان نے میاں نواز شریف کو قومی اسمبلی کی رکنیت سے نااہل قرار دیتے ہوئے وزارت ِ عظمیٰ کے منصب سے اتار دیا لیکن وہ اپنا جانشین مقرر کرنے سے لے کر کابینہ
August 18, 2017 / 12:00 am
انتہا پسنداغواکار اور ویڈیو پیغامات
انتہا پسند گروہ اہم خیال کیے جانے والے افراد کو اغوا کرنے کے بعد اُن کی ویڈیوز ریلیز کرکے اُن کے اہل ِخانہ اور حکومتوں کو پیغام دیتے ہیں کہ اُن کی رہائی کے عوض اُن کے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ اغوا
July 18, 2017 / 12:00 am
عبدالرحیم خان مندوخیل۔ ایک مخلص سیاست دان
عبدالرحیم خان مندوخیل 81سال کی عمر میں خالق ِ حقیقی سے جاملے۔ اُنھوں نے عمر بھر پختون قوم پرستی اور عبدالصمد خان اچکزئی مرحوم اور اُن کے بیٹے اور سیاسی جانشین، محمود خان اچکزئی کے ساتھ غیر متزلزل و
July 07, 2017 / 12:00 am
پاک افغان تعلقات میں بہتری کی کوششیں
پاک افغان تعلقات زیادہ تر غیر دوستانہ ہی رہے ہیں، لیکن کچھ حالیہ واقعات ان دونوں ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان خلیج کو وسیع کرنے کا موجب بنے ہیں۔ انکے تعلقات مسلسل عدم اعتماد کا شکار رہتے ہیں۔ اس عدم
May 22, 2017 / 12:00 am
مشال خان کے دلیر والد
اپنے بیٹے مشال خان، جسے خان عبدالولی خان یونیورسٹی ، مردان میں مشتعل ہجوم نے تشدد کر کے ہلاک کردیا، کی نماز ِ جنازہ کے موقع پر محمد اقبال ٹی وی چینلز کے نمائندگان سے بات کرتے ہوئے بہت پرسکون تھے ۔ وہ
May 04, 2017 / 12:00 am