روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے, حکام اسٹیٹ بینک
اس آن لائن سیمینار کے دوران جس کا اہتمام پولینڈ، آسٹریا، ہنگری اور چیک ری پبلک میں پاکستانی سفارتخانوں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تعاون سے کیا، مشرقی اور مرکزی یورپ کے ممالک میں مقیم بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانیوں نے شرکت کی
December 22, 2020 / 10:18 pm
وارسا میں ویبینار: پاکستان اور پولینڈ میں دوطرفہ تجارت بڑھانے پر زور
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں سفارتخانہ پاکستان اور پولش نیشنل چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (کے آئی جی) کے اشتراک سے ایک ویبینار کے دوران پاکستان اور پولینڈ میں دوطرفہ تجارت کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔
December 11, 2020 / 08:10 pm
ناروے، ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ‘ سکیم پر ویبینار کا انعقاد
ناروے میں سفارتخانۂ پاکستان کے زیراہتمام منعقد کیے گئے ’نیا پاکستان سرٹیفکیٹس‘ اور ’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ‘ اسکیم پر ویبینار میں پاکستانی سفراء، اسٹیٹ بینک حکام اور اوورسیزپاکستانیوں نے شرکت کی۔
December 02, 2020 / 09:29 am
مسعود خان کی بزرگ نارویجین کشمیری رہنما شاہنوازخان کی وفات پر تعزیت
صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے بزرگ نارویجین کشمیری رہنماء سردارشاہنواز خان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
November 29, 2020 / 08:02 pm
ناروے: سفیرِ پاکستان کا کشمیری رہنماء سردار شاہنواز خان کی وفات پر اظہار تعزیت
سردار شاہنواز خان کا یہ خاصہ تھا کہ وہ مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کے حوالے سے جلسوں اور جلوسوں میں ضرور شرکت کرتے تھے اور ان کے ہاتھ میں اکثر کشمیر کا پرچم ہوا کرتا تھا
November 28, 2020 / 06:37 pm
ناروے: پاکستانی نژاد نوجوان حسن نواز اوسلو میں حکمران جماعت کے یوتھ ونگ کے سربراہ مقرر
October 31, 2020 / 07:16 pm
مصنوعات کے بہتر معیار سے یورپی منڈیوں میں جگہ مل سکتی ہے، پاکستانی ٹریڈ قونصلر
پولینڈ میں تعینات پاکستان کے ٹریڈ اینڈ انوسٹمنٹ قونصلر محمد زاہد بھٹی کا کہنا ہے کہ مصنوعات کے بہتر معیار سے ہمیں یورپی منڈیوں میں مناسب جگہ مل سکتی ہے۔
October 29, 2020 / 09:25 am
اوسلو: مسئلہ کشمیر کا پرامن و منصفانہ حل تلاش کیا جائے، ویبینار سے مقررین کا خطاب
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام ایک ویبینار کے مقررین نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکی جائیں اور مسئلہ کشمیر کا پرامن اور منصفانہ حل تلاش کیا جائے۔
October 28, 2020 / 09:38 pm
پولینڈ: سفیر پاکستان کی پولش تجارتی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
پولینڈ میں پاکستان کے سفیر ملک محمد فاروق نے پولش تجارتی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی ہے۔
September 22, 2020 / 09:27 pm
پولینڈ، پاکستانی سفیر نے تقرری کی اسناد پولش صدر کو پیش کردیں
پولینڈ میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے سفیر ملک محمد فاروق نے اپنی تقرری کی اسناد پولینڈ کے صدر اندرج ڈوڈا کو پیش کردی ہیں۔
September 11, 2020 / 11:00 am
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں عشرہ محرم کی مجالس عزاء اختتام پذیر
مجالس کا انعقاد جعفریہ فورم وارسا کے زیراہتمام کیا گیا اور اس دوران ہر روز ممتاز عالم دین حجتہ الاسلام و المسلمین سید علی خلخالی نے برطانیہ سے آن لائن وارسا میں عزاء کے ان اجتماعات سے خطاب کیا۔
August 31, 2020 / 10:47 pm
پولینڈ: سفارتخانہ پاکستان وارسا میں مینگو فیسٹیول کا انعقاد
پولینڈ میں سفارتخانہ پاکستان کے کمرشل سیکشن نے اس بار پاکستان سے آئے ہوئے ان آموں کا فیسٹیول منایا۔ بدھ کے روز اس فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے سفیر پاکستان ملک محمد فاروق، پولش سفیر پیٹراوپالینسکی اور کمرشل قونصلر محمد زاہد بھٹی نے خطاب کیا۔
August 26, 2020 / 08:46 pm
پولینڈ: وارسا میں جشنِ آزادی کی پُروقار تقریب کا انعقاد
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے سفارتخانہ پاکستان میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں پولینڈ میں مقیم پاکستانیوں نے کوروناوائرس سے بچاؤ کی تدابیر کو اپناتے ہوئے شرکت کی۔
August 16, 2020 / 09:03 pm
اوسلو: پاکستانی سفارتخانے میں سماجی و ثقافتی رنگوں سے بھرپور پروگرام
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام پاکستانی سماجی و ثقافتی رنگوں سے بھرپور ایک روزہ ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
August 15, 2020 / 11:22 pm