بلوچ سرزمین اور پنجابی لہو
دس جولائی 2025 ء کی رات ایک اور روح فرسا خبر آئی۔ کوئٹہ سے پنجاب جانے والی دو گاڑیوں کو بلوچستان کے شمالی اضلاع لورا لائی اور ژوب کی سرحد پر مسلح افراد نے روک لیا۔ مسافروں کے شناختی کارڈ
July 12, 2025 / 12:00 am
پاکستان ایک قوم ہے
پاکستان میں ایک عمومی رویہ پایا جاتا ہے کہ ہم اپنے پیشہ ورانہ اور تخصیصی شعبوں سے ہٹ کر ان معاملات میں بھی رائے زنی کرتے ہیں جن سے ہمارا تعلق نہیں ہوتا۔ اصل میںاسے بھی ہمارے جمہوری تجربے ک
July 09, 2025 / 12:00 am
پیا موری رنگ دے چنریا
کسی ملک کی سیاسی توانائی معلوم کرنا ہو تو اس کی صحافتی لغت پر نظر رکھیں۔ ہمارے ملک میں جو بندوق بردار کبھی تزویراتی اثاثہ کہلاتے تھے وہ کچھ برس بعد خانہ جنگی کے مرتکب قرار پائے۔ پھر انہیں
July 05, 2025 / 12:00 am
ایران: جنگ سے پہلے اور بعد
اٹھارہویں صدی کے آخری برس تھے۔ فرانس میں نپولین اپنی حکومت قائم کر چکا تھا۔امریکی آئین اپنی ابتدائی آزمائش کے مرحلے میں تھا۔ ہندوستان کے جنوب مغربی ساحلوں پر میسور کا حکمران فتحیاب علی
June 28, 2025 / 12:00 am
ایران: ہمیشہ خواہیم وطن را از دل و جانان
’ایران، ہمارے وطن، تو ہمیں دل و جان سے پیارا ہے‘۔ یہ مصرع ایران کے اس قومی ترانے میں شامل تھا جو 1933 ءسے 1979 ءتک ایران میں رائج رہا۔ قومی ترانے کی روایت قومی ریاست کے ارتقا سے جڑی ہے۔ قو
June 25, 2025 / 12:00 am
کالم (بوجوہ) لکھنا ہے
آپ محمد اظہار الحق کو جانتے ہیں؟ اگر آپ جنریشن زی عرف ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار فیئر کے تربیت یافتہ مجاہد ہیں تو آپ سے یہ توقع رکھنا محل نظر ہے۔ جس زفافی لشکر کی صف بردار بچیاں سہیل وڑائچ
June 18, 2025 / 12:00 am
جنگ کا بیوپار اور بنیے کا تار
منٹو اپنے ہی رنگ کا لکھنے والا تھا۔ امرتسر کے شرارتی لڑکے کی ابھی مسیں نہیں بھیگی تھیں کہ 1919 ء کا جلیانوالہ باغ ہو گیا۔ پنجاب میں مارشل لا لگ گیا۔ امرتسر کی سرکش گلیوں میںآزادی کی ہوائی
June 11, 2025 / 12:00 am
غصے کی خود کاشتہ فصل
اسد محمد خان بے شک اس عہد کم کمال میں اردو ادب کے ترکش کا خدنگ آخریں ہیں۔ کراچی میں مقیم اس مشت لعل و جواہر سے تعلق آشکار یا ربط دروں نہ رکھنے والے بدنصیب کو بلاتاخیر کور چشم اور کم سواد
June 04, 2025 / 12:00 am
سیاست محروم الارث کیسے ہوتی ہے؟
لسان العصر اکبر الٰہ آبادی کے اقبال کے نام133 خطوط حال ہی میں ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے شائع کئے ہیں ۔قبلہ ڈاکٹر صاحب پنجاب یونیورسٹی میں اردو کے صدر شعبہ رہے ۔ انسٹی ٹیوٹ آف اردو لینگوئج
May 31, 2025 / 12:00 am
جمہوریت کیسے مرتی ہے؟
ریاست کے طاقتور بیانیے سے چار ہاتھ آگے نکل کے فرمانِ امروز کو بار بار دہرانے والے خوفزدہ نفسیات کے مریض اور ذاتی عزائم کے اسیر ہوتے ہیں۔ ان کی لغت بدلتے موسموں کے تابع ہوتی ہے۔ انکی یاددا
May 28, 2025 / 12:00 am
ہماری فصلِ گل اور پس جنگ دانش
برادرم سہیل وڑائچ نے حالیہ تحریر میں خود کو ’چراغ آخر شب‘ سے تشبیہ کیا دی، اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے۔ احتجاج کرنا چاہا مگر یہ سوچ کر خاموش رہا کہ ابھی تو عزیزم یاسر پیرزادہ س
May 21, 2025 / 12:00 am
عزیز دوست کے نام ایک اختلافی کالم
برادرم یاسر پیرزادہ سے رشتہ مودت پر دو دہائیاں گزر چکیں۔ اچھی دوستی کی بنیادی شرط ہم دونوں میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے یعنی مجموعہ اضداد۔ یاسر بھائی اعلیٰ سرکاری افسر ہیں، خوش شکل، خوش لباس
May 17, 2025 / 12:00 am
شہر پھر بسے دیکھو
22 اپریل 2025ء کی شام کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شمال میں قریب چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع سیاحتی مقام پہلگام پر پانچ مسلح افراد نے مذہبی نعرے لگاتے ہوئے حملہ کر دیا۔ سیاحوں سے ان کی مذہب
May 14, 2025 / 12:00 am
چڑیوں کی موت اور لفظوں میں لپٹی عزت
دن پھر آئے ہیں باغ میں گل کے۔ اس خطے میں یہ موسم باقاعدہ وقفوں سے اترتا ہے۔ سرحد کے دونوں طرف ’باخبر‘ صحافیوں، ’قادر الکلام‘ شاعروں، گمنام سیاستدانوں، ریٹائرڈ کھلاڑیوں اور ’کہنہ مشق‘ فنکا
May 10, 2025 / 12:00 am