برمنگھم قونصلیٹ کی ہمیشہ کوشش رہی کہ کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں: بختاور میر
برمنگھم کی قونصل جنرل بختاور میر نے کہا ہے کہ قونصلیٹ برمنگھم کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں۔
March 29, 2025 / 12:43 pm
برطانیہ: کونٹری سٹی کا بڑا ایوارڈ سٹی کونسل کے ڈپٹی لیڈر عبدالسلام خان کو دیا گیا
برطانیہ کی کونٹری سٹی کا بڑا ایوارڈ سٹی کونسل کونٹری کے ڈپٹی لیڈر کونسلر عبدالسلام خان کو دے دیا گیا۔ اسلامی باہمی ہم آہنگی قائم کرنے اور اپنے کردار سے باہمی رشتوں کی مضبوطی پر کام کرنے پر انھیں ایوارڈ سے نوازا گیا۔
March 27, 2025 / 05:06 pm
موجودہ حکومت کی وجہ سے پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو حقوق ملنے کی توقعات بڑھ گئی ہیں، کامران خان
سمندر پار پاکستانیون کی فائونڈیشن بورڈ (او پی ایف) کے رکن اور چیئرمین ایجوکیشن کمیٹی محمد کامران خان نے پاکستان بزنس فورم سلاؤ کی طرف سے اپنے اعزاز میں دی گئی افطار ڈنر سے خطاب کر تے ہوۓ کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ اوورسیز پاکستانیوں کو حقیقی جمہوری اور قانونی سطح پر حقوق ملنے کی توقعات بڑھ گئی ہے جس کی وجہ موجودہ حکومت کا وژن اور مثبت سوچ ہے۔
March 21, 2025 / 11:12 pm
میئر ویسٹ مڈلینڈز کا ہڑتالوں کے حل کا حکم
ویسٹ مڈلینڈز کے میئر نے برمنگھم سٹی اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں کنٹینر کے کارکنوں کی جاری ہڑتالوں کے حل کا حکم دے دیا ہے۔
March 11, 2025 / 06:54 am
پیرس، دوسری عالمی جنگ کے نہ پھٹنے والے بم کی دریافت، لندن اور پیرس کے درمیان تمام سروسز معطل
اس کے علاوہ ہزاروں مسافروں کا سفر ان ویڈیوز اور تصاویر سے متاثر ہوا ہے جن میں لوگوں کو پیرس کے گیر ڈو نورڈ اور لندن سینٹ پینکراس میں پھنسے ہوئے دکھایا گیا۔
March 08, 2025 / 06:29 am
بلال اظہر کیانی کنوینر نامزد، پاک میڈیا سینٹر کاخوشی کا اظہار
بلال اظہر کیانی کو کنوینر بنائے جانے پر پاک میڈیا سینٹر نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
February 22, 2025 / 03:58 pm
برطانیہ اور یورپ کے متعدد شہروں میں اسٹریٹ کرائمز بڑھنے لگے
ذرائع کے مطابق اسٹریٹ کرائم بڑھنے پر برطانیہ والے بھی پریشان ہیں، لندن میں ہر چار منٹ بعد چوری یا پھر موبائل فون چھیننے کی واردات رپورٹس ہو رہی ہیں۔
February 08, 2025 / 02:30 am
مانچسٹر: بڑی مقدار میں منشیات برآمد، 4 ڈرگ ڈیلر گرفتار
مانچسٹر میں ایک شپنگ کنٹینر کے نیچے سے 80 ملین پاؤنڈ مالیت کی کوکین برآمد ہونے کے بعد 4 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
February 07, 2025 / 07:13 pm
نواز شریف پاکستان کو اندھیروں سے نجات دلانے کا فن جانتے ہیں: چوہدری محمد علی
پاکستان مسلم لیگ ن کونٹری کے منتخب صدر چوہدری محمد علی نے کہا ہے کہ قائدِ مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف ہی پاکستان کو گھٹا ٹوپ اندھیروں سے نجات دلانے کا فن جانتے ہیں۔
February 04, 2025 / 03:10 pm
کوونٹری میں پولیس کا آپریشن، 3 افراد گرفتار
کوونٹری کے مختلف علاقوں میں نوجوانوں کی سنگین سرگرمیوں اور تشدد کے سلسلے میں 3 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
February 03, 2025 / 11:38 am
کشمیری عوام کو آج تک انکے حقوق نہیں مل سکے، نوجوان کشمیری لیڈر فہیم کیانی
مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حالت زار کو اُجاگر کرنے کیلئے انسانی حقوق کارکنان کی جانب سے ہاؤس آف کامنز میں کانفرنس کا انعقاد ہوگا، فہیم کیانی
February 01, 2025 / 04:00 pm
’پاکستان اور برطانیہ تجارت کو مل کر فروغ دیں گے‘، برٹش ایلچی برائے تجارت کی یقین دہائی
اوورسیز پاکستانی ویلفیئر کونسل (او پی ڈبلیو سی) کے چیئرمین نعیم نقشبندی کی جانب سے برطانیہ کے پاکستان کے ساتھ تجارت میں اضافے کے مطالبے پر برطانوی ایلچی برائے تجارت نے تعاون کی یقین دہانی کروادی۔
January 30, 2025 / 07:58 pm
محمد یاسین ترقی کو ممکن بنائیں گے: رہنما ن لیگ لندن
چیئرمین اوورسیز پاکستانی ویلفیئر نعیم نقشبندی کا کہنا ہے کہ کونسل پاکستانی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ محمد یاسین کا پاکستان میں برطانیہ کا تجارتی ایلچی مقرر ہونا خوش آئیند ہے۔
January 30, 2025 / 03:22 pm
برطانیہ: 200 کمپنیاں ہفتے میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی کرینگی
ذہنی تھکاوٹ دور کرنے کے لیے 200 برطانوی کمپنیاں مستقل طور پر ہفتے بھر میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی کرنے پر آمادہ ہوگئیں۔
January 29, 2025 / 02:20 pm