• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے چڑیا گھرمیں نایاب نسل کے ننھے شیروں کی آمد

Rare Breed Of Young Lions Arrives In France Zoo
فرانس کے ایک چڑیا گھرمیں نایاب نسل سے تعلق رکھنے والے تین سفید شیر کے بچوں کی آمد کے بعد ان کو نمائش کیلئے پیش کردیا گیا ہے۔
گذشتہ ماہ پیدا ہونے والے یہ تینوں ننھے سفید شیرمکمل طور پر صحتمند ہیں جن کی چڑیا گھر انتظامیہ خوب دیکھ بھال میں مصروف ہے اور ان کے ناز نخرے اٹھائے جا رہے ہیں۔

اپنی دلچسپ حرکات سے نایاب نسل کے ان خوبصورت شیروں نے وہاں آنیوالوں کے دل بھی موہ لئے ہیں جن کی معصومانہ شرارتیں دیکھتے ہوئے یہ کہنا بجا ہو گا کہ بچے تو بچے ہوتے ہیں چاہے انسان کے ہوں یا پھر جنگل کے بادشاہ کے۔
تازہ ترین