• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹ لوشیا اسٹیڈیم ڈیرن سیمی کے نام سے منسوب

Saint Lucia Honours Darren Sammy By Renaming Its Cricket Ground
ویسٹ انڈین نے سینٹ لوشیا کرکٹ اسٹیڈیم کو ڈیرن سیمی  سے منسوب کر دیا،اسٹیڈیم ان کے نام سے منسوب کرنے کا مقصد کپتان ڈیرن سیمی کی نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں کیا گیا ہے۔

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے مطابق سینٹ لوشیا کے وزیر اعظم کینی ڈی اینتھونی نے عالمی چیمپئنز کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیے کے دوران اس بات کا اعلان کیا۔ اب ڈیرن سیمی نیشنل کرکٹ گراؤنڈ کے طور پر جانا جائے گا جبکہ ایک اسٹینڈ کو اوپننگ بیٹسمین  جانسن چارلس سے بھی منسوب کیا گیا ہے۔
تازہ ترین