ملکہ برطانیہ کا بزرگ ایوارڈ لینے سے انکار

October 20, 2021


برطانیہ کی 95 سال کی ملکہالزبیتھ نے بزرگوں کو دیئے جانے والا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔

ملکہ برطانیہ نے کہا کہ آپ کی عمر اتنی ہی ہے جتنی آپ محسوس کرتے ہیں۔

برطانوی میگزین نے ملکہ کو ایوارڈ دینے کی اجازت مانگی تھی، جس پر ملکہ نے شائستگی سے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ وہ اس معیار پر پورا نہیں اترتیں۔

ملکہ برطانیہ نے برطانوی میگزین کو جواب دیتے ہوئے یہ بھی کہا کہ آپ کو اس ایوارڈ کے لئے کوئی اور شخصیت مل جائے گی۔