بانیٔ پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج فوری شروع کرنے کی ہدایت کر دی: بیرسٹر سیف
مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج فوری شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی، انہوں نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ اور تمام ذمے داران فوری احتجاجی تحریک کا آغاز کریں۔