انو ملک نے میری حاملہ والدہ سے بدسلوکی کی تھی، امال ملک
بھارتی میوزک ڈائریکٹر، کمپوزر، گلوکار اور پروڈیوسر امل ملک نے اپنے چچا انو ملک کو سنگدل قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب میری امید سے تھیں تو انھوں نے انکے ساتھ بدسلوکی کی تھی۔ بگ باس 19 میں شریک 35 سالہ امل ملک نے کہا کہ انو ملک نے میرے والد دیبو ملک کو دھوکا دیا اور میری والدہ جو کہ امید سے تھیں ان سے بدسلوکی کی۔