منشیات کے مقدمات 2 ملزمان کا عدالتی ریمانڈ

October 28, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے گرفتار منشیات فروش فہیم کو 250 گرام چرس برآمدگی کے مقدمے میں 8نومبر تک جوڈیشل ريمانڈ پر جیل بھیج دیا، جبکہ 52گرام ہیروئن برآمدگی کے مقدمے میں ملزم نیاز محمد عرف نیازی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔