• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمن وزیر دفاع نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کا ذمے دار ٹرمپ کو ٹھہرادیا

جرمنی کے وزیر دفاع نے آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کا ذمے دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا دیا۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن وزیر دفاع نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں رکاوٹ صدر ٹرمپ نے پیدا کی ہے ہم نے نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم آبنائے ہرمز کا راستہ بحال کرنا چاہتے ہیں، آبنائے ہرمز کا کھلنا اور اس سے محفوظ گزر یورپ کے مفاد میں ہے۔

جرمن وزیر دفاع نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش کے ذمے دار ہیں، آبنائے ہرمز کا کھلنا ہماری توانائی فراہمی اور اقتصادی بحالی کے بھی مفاد میں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید