کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلفراز احمد خان کی بھابی اور عابد خان کی والدہ انتقال کر گئی، نماز جنازہ بدھ کو بعد نماز ظہر مدینہ مسجد لیاقت مارکیٹ ملیرمیں ادا کی جائے گی۔
بس کوچ، گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔
36 سالہ اداکارہ 16 اگست کو امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں واقع اپنے گھر کے اندر مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔
عشائیے میں امریکی صدر نے شی جن پنگ کو امریکا کی قومی علامت عقاب کا خصوصی مجسمہ تحفے میں دیا۔
برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ امریکی عوام کی بڑی اکثریت ایران میں جاری جنگ ختم کرنا چاہتی ہے۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا نے ہم پر حملہ کیا، ہمارے سپریم لیڈر، سائنسدانوں، فوجی کمانڈرز اور حکومتی شخصیات کو شہید کیا۔
ٹینس اسٹار 4 گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیت چکی ہیں۔
پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔
ایرانی وزیرِ خارجہ کے مطابق تجاویز امریکا کو ثالثوں کے ذریعے پیش کی گئی ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ کئی ماہ سے جاری جنگ کے بعد دونوں ممالک مرحلہ وار معاہدے کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
عدالت نے 22 ستمبر کو علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
یہ حملہ دفاعی انٹیلیجنس ایجنسی (ڈی آئی اے) کی جانب سے فراہم کردہ پرانی و ناقص معلومات پر مبنی تھا۔
شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے کہا ہے کہ سعودی فوجی اپنے فرائض کی ادائیگی میں اللّٰہ پر توکل اور ثابت قدمی اختیار کریں۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو فی الحال انسانوں کے خلاف استعمال نہیں کیا گیا۔
پولیس کے مطابق زخمی ڈاکو کو گزشتہ روز شہریوں نے ڈکیتی کے دوران پکڑا تھا۔
چینی صدر شی کا کہنا ہے کہ امریکا چین نیا تجارتی انتظام عالمی معیشت کیلئے اچھی خبر ہے، چین اور امریکا عظیم ممالک ہیں، دونوں ملکوں کے عوام عظیم لوگ ہیں۔