وزیراعظم کی بنی گالہ میں کرکٹ گراؤنڈ کے اطراف درخت لگانے کی ہدایت

December 08, 2021

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روزبنی گالہ سے گزرتے ہوئےکرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے کرکٹ گراؤنڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا اور گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں۔