بھارتی ریاست کیرالا کے شہر کوچی میں سڑک پر ایک اژدہا نکل آیا۔
اس اژدہے کو دیکھ کر راہ گیر رُک گئے اور موبائل پر اس کی تصویریں بنانے لگے۔
تقریباً ساڑھے چھ فٹ کے اس اژدہے کے گزرنے تک سڑک کے دونوں طرف ٹریفک خاصی دیر رکی رہی۔
کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول کے افسران کو اس وقت تیزی سے موقع پر پہنچنا پڑا جب سانتا باربرا میں 300 سے زائد بھیڑیں اپنے کھیت سے باہر نکل گئیں۔
ایک اطالوی میکنیک نے پرانی فیٹ کو دنیا کی ڈرائیونگ کے لیے تنگ ترین کار میں تبدیل کر دیا۔ اٹلی سے تعلق رکھنے والے آٹو مکینک اور یوٹیوبر آندرے مارازی نے حال ہی میں بین الاقوامی خبروں میں اس وقت شہ سرخی میں جگہ بنائی جب اس نے 1993 کی پانڈا فیٹ کو دنیا کی سب سے تنگ ترین قابلِ ڈرائیو کار میں تبدیل کیا۔
ویڈیو کے منظر عام پر آتے ہی صارفین دنگ رہ گئے کیونکہ یہ محل صرف شاہانہ نہیں بلکہ اس کا ہر کونا 24 قیراط خالص سونے سے مزین ہے، یہاں تک کہ بجلی کے ساکٹ بھی۔
اسی ماہ انہوں نے 8 گھنٹوں میں 62 لیئرز کا کارڈ ٹاور بنا کر ایک اور ریکارڈ بھی قائم کیا۔
بھارت میں 7 انجینئرز کو 2.3 ملین ڈالر کے پل میں 90 ڈگری کے خم آنے پر معطل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وسطی بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کی حکومت نے 20 کروڑ روپے (2.3 ملین ڈالر) کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ایک پل کے خراب ڈیزائن کی وجہ سے جس میں 90 ڈگری کا خم تھا، پروجیکٹ کے سات انجینئرز کو معطل کر دیا۔
آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف کوئنزلینڈ کے محققین نے ڈارکلنگ بیٹل نامی کیڑوں کو چھوٹے ’بیک پیک‘ جیسے آلات پہنائے ہیں، جو ویڈیو گیم کنٹرولر کے ذریعے ان کے حرکات و سکنات کو کنٹرول کرتے ہیں۔
میساچوسٹس کی ایک جھیل میں مچھلی کی تلاش میں نکلے ایک مچھیرے نے اس سے کہیں زیادہ غیر معمولی چیز یعنی 1 مادہ ریچھ کی ویڈیو کیمرے میں قید کر لی جو اپنے 2 بچوں کو پیٹھ پر بٹھا کر پانی میں تیرتے ہوئے جھیل پار کر رہی تھی۔
زمین کے قریب نامعلوم سیٹلائٹ کے سگنلز نے ماہرین فلکیات کو پریشانی میں ڈال دیا۔
چین کے علاقے گوانگشی میں سیلاب میں پھنسے آدمی کو ڈرون کے ذریعے ریسکیو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بیجنگ اسمارٹ ای اسپورٹس ایونٹ سینٹر میں کھیلا گیا یہ 3 بمقابلہ 3 میچ روبوٹک ٹیکنالوجی کی حیران کن صلاحیتوں کا مظہر تھا
چین میں ڈاکٹرز نے ایک 29 سالہ آدمی کے پیٹ سے 15 سینٹی میٹر کا چمچ نکال لیا۔
یہ ٹاور امریکا کے تاریخی نیشنل بلڈنگ میوزیم میں تعمیر کیا گیا ہے
تھائی خاتون نے غلطی سے مچھلی کا کانٹا نگل لیا جو اس کے گلے میں پھنس گیا، لیکن وہ اس وقت حیران و پریشان ہو گئی جب کانٹا اس کی گردن کو چیر کر باہر نکل آیا۔
بھالو نے جاپان میں ایک دن کے لیے ایئرپورٹ بند کروا دیا۔
غوطہ خور ریان پریگمور نے بتایا کہ تیز ہواؤں کے باعث پانی کی لہروں نے تلاش کافی مشکل بنادی تھی۔
سمندر کے ذریعے انسان کی ہجرت کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے ایک اہم تجربے میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے درخت کے تنے سے بنی ہوئی کشتی میں مشرقی بحیرۂ چین کا سفر مکمل کیا۔