ڈرگ کنٹرول ونگ کی کارکردگی کا جائزہ

January 20, 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر ) مشیرِ صحت پنجاب حنیف خان پتافی کی زیرِ صدارت ڈرگ کنٹرول ونگ کی ماہانہ کارکردگی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ادویات کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا اورڈرگ کنٹرول ونگ کی سالانہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔مشیر صحت نے فیلڈ فورس کو 60 دن کے اندر متعلقہ کیس کی انویسٹیگیشن مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔