بنارس، کھیل کے دوران گیٹ کی گرل میں سر پھنسنے سے کمسن بچہ جاں بحق

January 21, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیر آباد تھانے کی حدود بنارسمیںایک پلاٹ پرکھیل کے دوران 7 سالہ بچے یاسین کا سر گیٹ کی گرل میں پھنس گیاجس سے وہموقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق شور پرلوگ جمع ہوئے تو دیکھا کہ بچے کی موت ہو چکی تھی۔