بھارت: کورونا ویکسی نیشن سے بچنے کے لیے بھارتی شہری درخت پر چڑھ گیا

January 23, 2022

فوٹو: سوشل میڈیا

شمالی بھارت کی ریاست اتر پردیش میں کورونا وائرس کے خوف نے بھارتی شہری کو درخت پر چڑھادیا۔

بتایا جاتا ہے کہ ریاست اتر پردیش کا شہری ویکسین سے بچنے کے لیے درخت پر چڑھ گیا۔

تاہم منت سماجت کر کے اسے درخت سے نیچے اتارا گيا۔