جے یو آئی کا آج جمعہ کو یوم صدیق اکبرؓ کے طور پر منانے کا اعلان

January 28, 2022

لاہور (نمائندہ خصوصی) جے یو آئی نے آج جمعہ کو یوم صدیق اکبرؓکے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے جمعیت علماء اسلام کے راہنماؤں مولانا محمد امجد خان،مولانا ڈاکٹر عتیق الرحمن ،مولانا فضل الرحمن درخواستی نے کہاکہ علماء،خطباء مساجد میں جمعہ کے اجتماعات میں سیدنا ابوبکرصدیق ؓکے فضائل ومناقب بیان کریں گے۔