کشمیر پریمیئر لیگ، سرفراز کوٹلی لائنز کے کپتان مقرر

May 11, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اس سال کشمیر پر یمیئر لیگ میں سرفراز احمد کو کوٹلی لائنز کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ سرفراز احمد اس وقت نجی دورے پر برطانیہ میں ہیں۔