جوبلی مارکیٹ روڈ سمیت مختلف علاقوں سے ٹھیلے وپتھارے ہٹادئیے گئے

May 14, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک سٹی کی نگرانی میں کارروائی کے دوران چشتیاں چوک اور جوبلی مارکیٹ چوک روڈ پر غیر قانونی ٹھیلوں اور پتھاروںکو ہٹا دیا گیا ۔