لیورپول نے ایف اے کپ جیت لیا

May 16, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیور پول نے ایف اے کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ ہفتے کی شب فائنل میں لیورل پول نے چیلسی کو پنالٹی ککس پر 5-6 سے شکست دی ۔ مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہیں کرسکی تھی۔ لیورپول نے آٹھویں مرتبہ ایف اے کپ کا ٹائٹل جیتا ہے