سری لنکا کرکٹ کا اپنے ملک کو 20 لاکھ ڈالر کا عطیہ

May 26, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کے کرکٹ بورڈ نےاپنے ملک کو 20لاکھ ڈالرزکا عطیہ دیا ہے۔اس رقم سے سری لنکا میں صحت کے شعبے میں کام کرے گا۔بچوں اور کینسر کے دو اسپتالوں کو ایک ایک ملین ڈالرز عطیہ دیا گیا ہے۔