کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر دورۂ پاکستان میں ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سہ ملکی سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ انہیں لیڈز میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچ میں انجری ہوئی تھی۔