• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر گالف ٹیم بنگلہ دیش سے وطن واپس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش میں شاندار کارکردگی کے بعد پاکستان جونیئر گالف ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ۔ ڈھاکا میں بنگلہ دیش جونیئر امیچور گالف چیمپئن شپ میں پاکستان نے 2 ٹائٹلز اور ایک رنر اپ پوزیشن جیتا۔ جنت عامر جامی نے گرلز انڈر 15 چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔گرلز انڈر 19 کیٹیگری میں نبیہ نفیس چیمپئن، عریبہ رضوان نے رنر اپ پوزیشن حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید