کم توانائی استعمال کرنیوالےکارباروں کی بندش ناقابل فہم ہے،کریانہ مرچنٹایسوسی ایشن

June 27, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن لاہور کے جنرل سیکرٹری طاہر ثقلین بٹ اور سیکرٹری اطلاعات ملک ریاض منیر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ انتہائی کم انرجی استعمال کرنے والے کاروبار وں کی بندش ناقابل فہم فیصلہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ پرچون دکاندار ائیر کنڈیشنڈ استعمال کرتا ہے ، تھوک کا کاروبار کرنے والوں کی اکثریت بھی ائیر کنڈیشنڈ کا استعمال نہیں کرتی۔