وزیرِاعظم کا شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کو خراجِ تحسین
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہید ایرانی رہبرِ معظم آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور الوداعی تقریب کے موقع پر حکومت اور پاکستانی عوام کی جانب سے ایرانی حکومت اور برادر عوام سے تعزیت، گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔۔