عید الضحیٰ کے حوالے سے مویشی منڈیوں کیلئے ٹریفک پلان جاری

June 29, 2022

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر ) سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے عید الضحیٰ کے حوالے سے مویشی منڈیوں کے لئے ٹریفک پلان جاری کردیا،چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کی ہدایات پر ڈیوٹی آفیسر ہیڈ کوارٹرز محمد وسیم نے ضلع راولپنڈی کی 11مویشی منڈیوں جن میں بھاٹہ چوک نزد کوہ نور ملز، چکری