• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ بنی کے علاقہ میں 16سالہ لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی، پولیس کے مطابق محلہ عیدگاہ میں احمد آشز ملک نے اپنے گلے میں رسی ڈال کر چھت والے پنکھے کی ہک سے لٹک کر خودکشی کر لی، ریسکیو 1122نے اس کی لاش ہسپتال منتقل کر دی۔
اسلام آباد سے مزید