• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بیوروکریسی کا گندم خریداری کا درجن بھر ایگریگیٹرز کے ذریعے خریدنے کا نظام فلاپ

اسلام آباد  ( رپورٹ حنیف خالد ) نان اسٹیک ھولڈرز گندم مافیا نے پنجاب بیرو کریٹس کا کسانوں  سے  گندم 3500 روپے فی چالیس کلوگرام  خریداری کے  درجن بھر ایگریگیٹرز کمپنیوں  کا بیوروکریسی کا نظام ناکام بنا ڈالا ھے  اور پانچ ماہ   سے نان ٹیکس گزار مافیا سے ضرورت  کی گندم ان کو  کم سے کم بارہ  تیرہ سو روپے فی چالیس کلوگرام غیرقانونی منافع دے کر خریدنے پر مجبور کر رکھا ھے۔
اسلام آباد سے مزید