• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن کمیشن؛ اراکین پارلیمنٹ سےاثاثوں کے گوشوارے 31دسمبر تک طلب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے طلب کر لئے برائے مالی سال 26-2025 کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31دسمبر مقرر کر دی ہے ۔
اسلام آباد سے مزید