• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ جیل کی سیکورٹی مزید سخت نیا پلان نافذ

راولپنڈی (حافظ وسیم اختر، سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل کی سیکورٹی مزید سخت، نیا پلان منگل 8ستمبر سے تاحکم ثانی نافذالعمل رہے گا، جیل کی بیرونی سیکورٹی کے لئے 481افسروں او ر اہل کا ر تعینات ، جیل کے سامنے اور راستوں میں پکٹس میں بھی اضافہ کر دیا گیا اردگرد پولیس پکٹس کی تعداد4سے بڑھاکر 8کردی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید