• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سود کیخلاف فیصلہ چیلنج کرنا اللّٰہ اور رسولؐ کیخلاف کھلی جنگ، نیشنل مشائخ کونسل

لاہور(خبرنگار)نیشنل مشائخ کونسل سے منسلک مشائخ خواجہ غلام قطب الدین فریدی، پیر سید اظہر الحسن گیلانی، صاحبزادہ غلام نصیر الدین، پیر سید تنویر بخاری ،پیر اسد الرفاعی و دیگر نے اپنے شرعی فتویٰ میں کہا ہے کہ سود کے خلاف فیصلہ کو چیلنج کرنے والے بینک اللّٰہ اور رسول سے اعلانیہ جنگ کررہے ہیں ، سود معاشی سماجی اقتصادی تباہی کا سبب ہے ۔
لاہور سے مزید