• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابو عبیدہ کی شہادت پر ڈاکٹر حمیرا طارق کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار

لاہور (نیوزرپورٹر)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق ،صدر وسطی پنجاب نازیہ توحید،صدرلاہورعظمی عمران نے تحریکِ مزاحمت فلسطین کے ترجمان کمانڈر ابو عبیدہ کی شہادت کی خبر پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی عوام سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
لاہور سے مزید