• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے سید حسن مرتضی کے والد کا ختم چہلم آج ہوگا

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی کے والد سید اللہ مرتضی شاہ کا ختم چہلم آج (یکم جنوری)بروز جمعرات رجوعہ سادات چنیوٹ میں ہو گا۔
لاہور سے مزید