میرکبیر کی ڈی جی نادرا سے ملاقات

June 30, 2022

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر کبیر احمد محمد شہی گزشتہ روز ڈی جی نادرا میر علم خان سے ملاقات کی اورانہیں بلاک شناختی کارڈسمیت مختلف مسائل سے آگاہ کیا جس پر ڈی جی نادرا نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔