کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کو اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈووکیٹ کی صحت یابی اور سردار بشیر احمد کے انتقال پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔