سکیورٹی گارڈ نے گولی مار کرمبینہ خود کشی کرلی

July 01, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی سیکٹر 9 میں نجی کمپنی کےسیکورٹی گارڈ 35سالہ جاوید نے خود کو گولی مار کر مبینہ خود کشی کرلی ، لاش عباسی اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کے مطابق وجہ خود کشی معلوم نہیں ہو سکی۔