گرین ٹائون ،مصطفیٰ آباد شاہد رہ اور گوالمنڈی میں لاکھوں کے ڈاکے

July 01, 2022

لاہور(کر ائم رپورٹر) گرین ٹاون کے علاقہ میں ساجد کے گھر میں ڈاکووں نے فیملی کو یر غما ل بنا کر11لاکھ15 ہزار روپے کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لوٹ کر فرار ہوگئے۔مصطفی آباد کے علاقہ سے ڈاکو اکمل کی فیملی سے 3لا کھ20ہز ار کی نقدی موبائل فون لوٹ کر فرار ہو گئے، شاہدرہ میں ڈاکوبابر سے 65ہز ار2سو روپے او موبائل فون ، گوالمنڈی کے علاقے میں ڈاکوساحل سے 40ہزارروپے او موبائل فون ، مغلپورہ کے علا قہ میں ڈاکوعمر ان سے10ہزارروپے اور موبائل فون ،اقبال ٹاون کے علا قہ میں ڈاکو حسنین سے85ہزارروپے اور موبائل فون ،کاہنہ کے علا قہ میں ڈاکو میں ڈاکورفیق 45ہزار روپے اور موبائل فون،سمن آباد کے علا قہ میں ڈاکو سلیم سے25ہزارروپے اور موبائل فون ،ستو کتلہ کے علا قہ میں ڈاکو شاہد سے 10ہزار روپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے جبکہ سبزاہ زار اور گارڈن ٹاون سے گاڑیاں جبکہ ساندہ ، اچھرہ اور کاہنہ سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔