• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر ملکی خاتون سے زیادتی کیس ، ملزمہ مسکان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری اظہر محمود نےغیر ملکی خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں ملزمہ مسکان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،ملزمہ مسکان کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش کیا گیا،وکیل نے موقف اپنایا کہ ملزمہ مسکان کا تعلق ڈیانا سے صرف دوستی کی حد تک ہے، قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے علاوہ ملزمہ کا ریمانڈ نہیں لیا جا سکتا، ملزمہ سے کچھ بھی برآمد نہیں کرنا ہے۔
لاہور سے مزید