• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی، گرینویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج ایک روزہ علاقائی کانفرنس کا انعقاد

لاہور(خبرنگار)یو ای ٹی میں گرینویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج2026کانفرنس، نوجوانوں کو جدید مہارتوں اور کاروباری مواقع فراہم کرنے پر زور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وزیراعظم یوتھ پروگرام اور گرین یوتھ موومنٹ کے اشتراک سے گرینویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج 2026 کے سلسلے میں ایک روزہ علاقائی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں وزیراعظم یوتھ پروگرام، ہائر ایجوکیشن کمیشن، یونیسیف اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان، ماہرین، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید