• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

درآمدات کا غلط استعمال، کریک ڈاؤن کا مطالبہ

لاہور (نیوزررپورٹر)پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی ایم اے) نے ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم (ای ایف ایس) کے تحت درآمد کیے جانے والے ڈائز اور کیمیکلز کے ممکنہ غلط استعمال اور مقامی مارکیٹ میں منتقلی کی روک تھام کے لیے سخت نگرانی کا نظام بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
لاہور سے مزید